پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

کشمیر کی صورتحال پر بھارتی شہریوں کی اکثریت کیا کہتی ہے؟ امریکہ میں قائم تحقیقی ادارے کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں قائم ایک تحقیقی ادارے Pewریسرچ کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی 55فیصد اکثریت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک بڑا مسئلہ قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقی ادارے کے ایک سروے کے دوران 53فیصد افراد کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ برس کے دوران کشمیر میں صورتحال ابتر ہوئی ہے ۔

تحقیق پلوامہ واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد تنازعہ کشمیر نے نریندر مودی کیلئے اہم انتخابی مہم کی صورت اختیار کرلی ہے۔ تحقیقی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کی سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائیٹوں پر دانستہ طورپر حملے کے حوالے سے گمراہ کن اوربے بنیاد خبریں جاری کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…