پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں طالبان کے 32 جنگجو مارے گئے، طالبان کی جانب سے ان کارروائیوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ افغانستان کی خصوصی فورسز نے ہلمند اور پکتیکا کے علاقوں میں طالبان کے خلاف زمینی اور

فضائی کارروائیاں کیں۔ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں طالبان کے 32 جنگجو مارے گئے۔افغان ملٹری کے مطابق 24 گھنٹوں میں آپریشن کے دوران ہلمند کے ضلع نہر سراج میں طالبان کے 30 جنگجو ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ادھر پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان فورسز کی بمباری میں 2 طالبان جنگجو مارے گئے، طالبان کی جانب سے ان کارروائیوں پر کوئی ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…