ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

ارب پتیوں کی فہرست جاری ،7اماراتی ،5بھارتی بھی شامل ،جانتے ہیں اس لسٹ میں کتنے پاکستانی جگہ بنا سکے؟

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف بزنس میگزین فوربز نے 2019 میں ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ، اس فہرست میں 7 اماراتی شہریوں کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں مقیم 5 بھارتی شہری بھی شامل ہیں،تاہم اس فہرست میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا ، بھارتی شہریوں

میں معروف بزنس ٹائیکون ایم اے یوسف علی سر فہرست ہیں جن کا نام ارب پتی افراد کی فہرست میں 394 نمبر پر ہے تاہم وہ متحدہ عرب امارات میں مقیم سب سے امیر فرد ہیں، ان کے اثاثوں کی مالیت 4 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد ہے ۔واضح رہے کہ فوربز ہر سال یہ فہرست جاری کرتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…