جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

یمن کے ہسپتال پر بمباری سے سات افراد ہلاک ہوگئے، سیو دی چلڈرن

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

صنعاء(این این آئی)جنوب مغربی یمن کے ایک دیہی علاقے میں قائم ہسپتال پر کیے جانے والے حملے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ۔حملے میں ایک ہیلتھ ورکر، اْس کے دو بچے اور سکیورٹی گارڈ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی غیر حکومتی تنظیم سیو دا چلڈرن نے ہسپتال پر حملے سے متعلق جاری کردہ اپنے بیان میں آٹھ افراد کے زخمی ہونے

کا بھی بتایا ۔ یہ حملہ کیتاف کے دیہی ہسپتال پر کیا گیا۔ امدادی تنظیم کے مطابق حملے کے وقت کئی افراد علاج کے لیے ہسپتال کے احاطے میں موجود تھے۔ سیو دا چلڈرن کے مطابق اس حملے میں ایک ہیلتھ ورکر، اْس کے دو بچے اور سکیورٹی گارڈ بھی ہلاک شدگان میں شامل ہیں۔ اسی تنظیم کے مطابق گزشتہ برس کیے جانے والے حملوں میں سینتیس بچے ماہانہ بنیاد پر ہلاک ہوتے رہے تھے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…