منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

اداکارہ ماہ نورایک تاجر کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) اداکارہ ماہ نور ایک تاجر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نکاح سادگی سے ہوا، اگلے ماہ شادی کی تقریب دھوم دھام سے ہو گی۔اداکارہ ماہ نور نے افتخار بھٹی نامی تاجر سے شادی کر لی۔ ان کے نکاح کی رسم گزشتہ شب سادگی سے اداکی گئی جس میں صرف دلہن اور دلہا کے عزیز واقارب نے شرکت کی۔بتایا گیا ہے کہ دلہا کا

تعلق اوکاڑہ سے ہے اور یہ ارینج میرج ہے۔ ماہ نور کی والدہ نے بتایا ہے کہ اگلے ماہ شادی کی باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں شوبز سے وابستہ افراد اور میڈیا نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ماہ نور کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں، مجھے میری پسند کے مطابق جیون ساتھی ملا، شادی کی تقریب دھوم دھام سے ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…