منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈسکہ ساںحہ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںآج دوسرے روز بھی وکلاء کی ہڑتال جاری ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں رینجرز تعینات ہے۔پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کے بعد ڈسکہ اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںآج بھی وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے ، لاہور ہائیکورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ تفتیشی افسر مختلف کیسز میں ریکارڈ لے کر سادہ کپڑوں میں عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں سیکورٹی انتظامات رینجرز کے حوالے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…