جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دوسال قبل لاپتہ پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

بنوں (آ ن لائن ) دوسال قبل لاپتہ ہونے والے پروفیسر سعداللہ خان وزیر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے بنوں کے علاقہ بیزن خیل کے رہائشی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر سعداللہ خان وزیر دو سال قبل 8 دسمبر 2016 کو کالج سے ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ اچانک

راستے میں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے کافی تلاش بسیار کے باوجود ان کا کہیں پتہ نہ چل سکا تاہم گذشتہ شب وہ صحیح سلامت اپنی گاڑی سمیت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ دو سال تک غائب رہے ہم کافی پریشانی کے شکار تھے تاہم اب ان کے گھر پہنچنے پر ہم بے حدخوش ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…