کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک)کندھ کوٹ میں پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ، ریلوے ٹریک کو اڑانے کے لئے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے دہشتگرد پکڑا گیا۔کندھ کوٹ کے قریب ملیر کے علاقے حدود تھانہ سی سیکشن میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کے لئے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے دہشتگرد کو پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ گرفتار دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، گرفتار دہشتگرد کی شناخت امانت اللہ جھکرانی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے گرفتار دہشتگرد کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد کچھ دن قبل بخشاپور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو اڑانے کے لئے دھماکہ کرنے میں ملوث تھا اور آج ایک بار پھر ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد نصب کر رہا تھا، گرفتار دہشتگرد سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔
کندھ کوٹ ، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ریلوے ٹریک پر بارود نصب کرتے دہشتگرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































