جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں سمیت 9افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری، پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیئے،کھلبلی مچ گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

حیدر آباد ٹاؤن(اے این این) انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت میں ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حامد حمید سمیت 9 کارکنوں کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے 25 جولائی 2017 کو ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے کا مقدمہ درج کیا تھا اور ملزمان نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے

عبوری ضمانت کروارکھی تھی۔ جمعہ کو عدالت میں چوہدری حامد حمید اور ان کے 9 ساتھی پیش نہیں ہوئے جس پر ان کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ جبکہ سابق رکن پنجاب اسمبلی عبدالرازق ڈھلوں ، سابق تحصیل ناظم الیاس بیگ ، پرنس عبدالخاق اور شریف دھوبا نامی لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے چوہدری حامد حمید سمیت جن لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج ہوئی ہیں ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…