جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر ڈیپازٹ ملنے کا امکان ،رقم کون دے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر ڈیپازٹ ملنے کا امکان ہے،یہ رقم رواں مالی سال ادائیگیوں کاتوازن بہتربنانے کیلئے استعمال کی جائیگی، معاہدہ رواں ماہ کے اختتام تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے چین اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈاینڈفنانس کارپوریشن کیساتھ مذاکرات جاری ہے، انٹرنیشنل

اسلامک ٹریڈ اینڈ فنانس کارپوریشن سے 1 ارب ڈالرملیں گے ، یہ رقم رواں مالی سال ادائیگیوں کاتوازن بہتربنانے کیلئے استعمال کی جائیگی۔چین سے مزید 2 ارب ڈالر زرمبادلہ ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے لئے جائیں گے، پاکستان کے چین سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں ، معاہدہ رواں ماہ کے اختتام تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…