پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ایک بھارتی فوجی نے ضلع اودھمپور میں اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاراجیت کمار نے ضلع کے علاقے بٹل بالیان میں واقع 187بٹالین یونٹ میں اپنے ساتھیوں پرفائرنگ کر دی جس سے تین فوجی ہلاک ہو گئے ۔

ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ہلاک ہونیوالے اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل پوکرمال ، یوگندرا شرما اور امید سنگھ شامل ہیں۔ متعلقہ ایس ایچ او وجے سنگھ چوہدری نے میڈیا کو مزید بتایا کہ اجیت کمار نے ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد خو د کو بھی گولی مار لی جسے فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…