بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

میاں نواز شریف کی صحت کیسی ہے اور وہ جمعرات کو کسی سے ملاقات کریں گے یا نہیں؟ مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ناساز طبیعت کے باعث نوازشریف آج بروز جمعرات جیل میں کسی سے ملاقات نہیں کرسکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اللہ نوازشریف

کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمرعطافرمائے۔پاکستان اور ہم سب کو نوازشریف کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلسل حمایت کے لئے آپ سب کا شکریہ۔واضح رہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد سے ملاقات کے لئے جمعرات کا دن مقرر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…