اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

قرآنی سورتوں کے پڑھنے سے لاعلاج سعودی بچہ مکمل صحت یاب ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

جدہ(این این آئی)48 سالہ سعودی ڈاکٹر خاتون مجد بطرش نے بتایا ہے کہ قرآن پاک پڑھنے سے بیمار بچہ صحت یاب ہوگیا۔ سعودی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کے والد ین قرآن کریم کے حافظ تھے، دادی نے بھی قرآن حفظ کیا تھا، میرے بچے کو عجیب و غریب بیماری لاحق ہوگئی، ڈاکٹر مرض کی تشخیص میں

ناکام ہوچکے تھے۔ انہوں نے صرف درد میں تخفیف کی دوائیں دی تھیں اور یہ بھی کہہ دیا تھا کہ مستقبل میں ان دواؤں کے منفی اثرات ہوسکتے ہیں، میں نے اپنے بیٹے کو کوئی دوا نہیں دی اور اس عقیدے کے ساتھ کہ قرآن کریم مکمل شفاء ہے ، پڑھ پڑھ کر بچے پر پھونکتی رہی۔ مجھے متعدد سورتیں بھی حفظ ہوگئیں۔ اللہ کے کرم سے میرا بچہ مکمل صحت یاب ہوگیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…