جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کااجلاس، وزراء آپس میں الجھ پڑے، اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء آپس میں الجھ گئے اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اسد عمر پیپلزپارٹی کی قیادت کو مناسب جواب نہ دینے پر فواد چوہدری سے ناراض ہیں اور فواد چوہدری نے ان کی جانب سے جواب دینے کے معاملے پر

کہا کہ وہ ان کی ہدایت پر کام نہیں کر سکتے کابینہ کے اجلاس میں ایک وفاقی وزیر کی بیرون ملک روانگی پر بھی سخت تنقید کی گئی وزیراعظم نے سیکرٹریز اور وزراء کو بیرون ممالک دورے محدود کرنے کا حکم دیا دوسری جانب فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں تلخ کلامی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اسد عمر بھائیوں کی طرح ہیں ان سے تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…