جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان عثمان بزدار سے ناراض،ایک اورموقع دینے کا فیصلہ،20اہم بدعنوان عہدیداران کی فہرست تیار،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباند (این این آئی) وزیر اعظم خان نے پنجاب میں بیورو کریسی میں بدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کی ہدیت کر دی ہے جس کے بعد پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے 20افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے ،فہرستیں بھی تیار کرلی گئیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ناراضگی کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں ہدایت جاری کی

ہے کہ عثمان بزدار گورننس میں بہتری اور کرپشن کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔وزیراعظم نے انھیں ہدایت کی ہے کہ بہتری کے لیے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کی ضرورت ہے تو کی جائے، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریسی میں سے بھی بدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے 20 افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…