جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسد عمر کے ساتھ تلخ کلامی کی خبروں کی تردید کر دی۔ میڈیا بات چیت کے دور ان چوہدری فواد نے کہا کہ اسد عمر کے ساتھ کابینہ میں کسی قسم کی

تلخ کلامی نہیں ہوئی۔فواد چوہدری نے کہاکہ اس حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ کسی وزیر کے بیرون ملک دوروں پر کوئی پابندی عائد نہیں ہوئی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اسد عمر میرے بڑے بھائیوں جیسے ہیں،خبر دینے سے قبل کم از کم تحقیق تو کر لینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…