ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

19  مارچ‬‮  2019

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہوئی،پشاور،بنوں ،ڈی آئی خان ،صوابی ،سوات ،دیر لوئر ،بٹ خیلہ ،لوئر دیر ،کوہاٹ ،نوشہرہ ،مردان اور چارسدہ سمیت دیگر اضلاع

میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ہے ،بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق ا?ئندہ چوبیس گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ روز کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی چار ، پاراچنارمنفی تین اور استور میں منفی دو ریکارڈ کیا گیا



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…