ڈسکہ(این این آئی)کل سے دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا اوردنوں کا معتدل درجہ حررات بتدریج بڑھنا شروع ہوجائیگا جبکہ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوگا جس کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کاسلسلہ شروع ہونے کے بعد اپریل کے آغاز سے موسم گرما شرو ع ہوجائیگا اور 15اپریل سے موسم گرما کے اوقات کار نافذہوجائیں گے موسم گرما کے دوران رات کے دورانیہ میں بتدریج کمی اور دن کے دورانیہ میں اضافہ کاسلسلہ 21جون تک جاری رہے گا اور 21جون سال کا طویل ترین دن ہوگا۔
سردیاں ختم، گرمیاں شروع، رات کے دورانیہ میں کمی کا آغاز،طویل ترین دن کب ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































