گجرات (این این آئی)گجرات میں بیٹی کی رخصتی کے بعد گھر آنے والے باپ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ ڈنگہ کے علاقہ گمٹی میں افتخار نامی شخص کو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔مقتول افتخار چند دن قبل اسپین سے بیٹی کی شادی کیلئے پاکستان آیا تھا، جہاں بیٹی کی رخصتی کے بعد گھر آتے ہوئے اسے فائیرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ہے۔
گجرات،بیٹی کی شادی پر سپین سے آنے والا باپ قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































