اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور بار بار چائے پلانا ہراسمنٹ ہے ،وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو انتباہ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن) وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور ان کو بار بار چائے کی دعوت دینا ہراسمنٹ ہے، منگل کے روز وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہراسمنٹ کی مختلف اقسام ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین کو گڈ مارننگ میسج بھیجنا بھی ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔

اسی طرح اگر آپ کو کوئی بار بار چائے پر جانے کا بھی کہے وہ بھی ہراسمنٹ میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایسی شکایات بھی آئی ہیں جہاں دفاتر کے نائب قاصد بھی خواتین کو ہراساں کر رہے ہوتے ہیں۔انہوں نے خواتین کو ہدایت کی ہے کہ آپ آن لائن شکایات بھی درج کرا سکتی ہیں۔ہر درخواست کا فیصلہ 2 ماہ میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مردوں کوچاہئے کہ ہمیں اتنا اسپیس ضرور دیں کہ مسائل حل ہوسکیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…