منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28مئی کو طلب کرلیا۔ منگل کو الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس جاری کر دیا اور انہیں وضاحت کےلئے 28مئی کو طلب کرلیا ہے، ان کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی، دو ارکان قومی اسمبلی خلیل الزمان اور طارق اللہ کو بھی 28 مئی کو طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…