دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کے زرداری ہاﺅس میں زرداری فیملی کا اجتماع ہوا، اس دوران آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان دوریاں ختم کرانے کی کوششیں کی گئیں۔ذرائع کے مطابق زرداری فیملی نے رمضان المبارک اکٹھے گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری گزشتہ روز دبئی پہنچے اور دبئی کے زرداری ہاﺅس میں بلاول سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فریال تالپور اور بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان دوریاں ختم کرانے کی کوششیں کی گئیں اور بلاول کو پاکستان کی سیاست میں دوبارہ سرگرم کرنے کے لئے قائل کیاگیا۔ لندن میں پارٹی کنونشن کرانے پر اور پارٹی کے ناراض رہنماﺅں کو شامل کرنے پر بھی غور کیاگیا۔ذرائع کے مطابق زرداری فیملی رمضان المبارک اکٹھے گزارے گی۔
دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































