پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کاوفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان کردیا 

datetime 18  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) چےئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان کردیا ہے ، 4 اپریل کی صبح ٹرین مارچ کی قیادت کرتے ہوئے لاڑکانہ پہنچیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو زرداری 4 اپریل سے حکومت مخالف ٹرین مارچ کاآغاز کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش میں کارکنان سے خطاب کریں گے ان کی جانب سے کراچی تا لاڑکانہ ٹرین چارٹرڈ کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے ۔بلاول بھٹو زرداری ٹرین مارچ کی قیادت کرتے ہوئے 4 اپریل کی صبح لاڑکانہ پہنچیں گے جبکہ ٹرین مارچ کراچی، حیدر آباد ، نوابشاہ ، محراب پور، خیرپور، اور سکھر جائے گا چےئر مین پیپلزپارٹی مختلف ریلوے سٹیشنوں پر کارکنان سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…