جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی شہرحیدرآباد میں سوائن فلو سے متاثرہ دوکم عمر خواتین ہلاک

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں سوائن فلو سے 2 خواتین کی موت ہوگئی ۔ایک خاتون کی عمر 24سال اور دوسری کی عمر80برس ہے۔یہ دونوں کچھ عرصہ سے گاندھی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں نے کہا کہ پہلے ان خواتین کا علاج پرائیویٹ اسپتال میں کیاگیاجس کے بعد ان کو گاندھی

اسپتال منتقل کیاگیا۔گاندھی اسپتال میں مزید 5مریض سوائن فلو سے متاثر ہیں جن کا علاج کیاجارہا ہے۔مزید 4 مشتبہ مریض بھی زیرعلاج ہیں۔ حیدرآباد کے فیور ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے کہاکہ عوام احتیاطی اقدامات کو یقینی بنائیں اورشدید بخار چھینک کھانسی اور بدن درد جیسی سوائن فلو کی علامات پر اسپتال سے رجوع کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…