منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

امریکی فورسز کی افغان فوجیوں پر فرینڈلی فائرنگ، پانچ اہلکار ہلاک، 10 زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبہ اورزگان میں امریکی فوجیوں نے افغان فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افغان فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔تاہم اس حوالے سے فی الحال امریکی فوج کی طرف سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا۔ ادھر اوروزگان صوبے کے ایک عہدیدار محمد کریم کریمی نے بتایاہے کہ ترین کوٹ کے مقام پر امریکی فوج نے غلطی سے افغان فوجی اڈے کے قریب بمباری کی جس کے بعد فریقین میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے واقعے میں 5 افغانن فوجی

ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان کرنل قیس مینگل نے بتایا کہ اوروزگان میں امریکی اور افغان فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا تاہم انہوں اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی۔انہوں نے کہا کہ افغان فوجیوں پرامریکی فوج نے غلط فہمی میں فائرنگ کی۔ ادھر اوروزگان صوبے کے ایک عہدیدار محمد کریم کریمی نے بتایا کہ ترین کوٹ کے مقام پر فریقین میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے واقعے میں 5 افغانن فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…