منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز مری گلیات روڈ پر کوزہ گلی کے مقام پر ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیور اورت کنڈیکٹر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمی شخص سمیت دونوں جاں بحق افراد کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی شخص کو معمولی زخم آئے تھے جس کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق ٹرک کو حادثہ بریک فیل ہونے کے وجہ سے پیش آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…