اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کیٹ مڈلٹن کاپرائمری اسکول کادورہ،چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن کے چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے گذشتہ دنوں لندن کے چلڈرن سینٹر کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ وقت بھی گزارا۔کیٹ مڈلٹن نے نہ صرف لندن کے پرائمری اسکول کا دورہ کیا بلکہ اسکول میں جاری ورک شاپ میں بھی شرکت کی۔اس دوران اسکول میں برطانوی شہزادی کو دیکھ کر ننھے طالبعلم بھی بے حد خوش ہوئے اور ایک ایک کر کے شہزادی سے گلے بھی ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…