اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق جمعرات کو اپنی41ویں سالگرہ منائیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق28مئی کواپنی41ویں سالگرہ منائیں گے۔مصباح الحق28مئی1974ءکومیانوالی میں پیداہوئے۔انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئرکوآغاز8مئی2001ء کوآکلینڈمیں نیوزی لینڈکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ6مئی2015ءکوڈھاکہ میں بنگلہ دیش خلاف کھیلا۔ون ڈے کیریئرکاآغاز 27اپریل2002ء سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ20مارچ2015ءکوایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلاجبکہ ٹوٹونٹی کیریئرکاآغاز2ستمبر2007ءکونیروبی میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔اورآخری ٹی ٹونٹی میچ27فروری2012ءکوابوظہبی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…