اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے خلاف تبیتوں کی جدوجہد کے ساٹھ سال مکمل

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

دھرم شالہ(این این آئی)تبیتوں کی چین کے خلاف جدوجہد کو ساٹھ برس مکمل ہو گئے ۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق اس موقع پر بھارتی شہر دھرم شالہ میں تبیتوں کی ایک بڑی تعداد اکٹھی ہوئی۔ اس موقع پر تبیتوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ موجود نہیں تھے۔ دس

مارچ 1959ء کو چینی حکومت کی خلاف تحریک شروع ہوتے ہی دلائی لامہ نے بھارت میں پناہ لی تھی۔ انہوں نے دھرم شالہ میں جلا وطن حکومت قائم کی تھی۔ کمیونسٹ دستوں نے 1950ء میں ایک مختصر سی فوجی کارروائی کے بعد تبت کا انتظام اپنے ہاتھوں میں لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…