ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی تاریخ کی ایک اور مہنگی شادی، پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا ٹونی بلیئر ،بان کی مون سمیت اعلیٰ عالمی شخصیات بھی شریک

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی تاریخ میں ایک اور مہنگی ترین شادی ہورہی ہے ،بھارت کی اس مہنگی ترین شادی میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر،اقوام متحدہ کے سابق سربراہ بان کی مون سمیت اہم شخصیات شریک ہیں۔ امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی میں پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی میں جاری شادی کی سجاوٹ پر

کروڑوں روپے خرچ کئے گئے،صرف ایک شادی کارڈ کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے تھی ۔مکیش امبانی نے اپنے بیٹے آکاش امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے آئے 5 سو مہمانوں کے لئے خصوصی کمرے بک کروائے ،جن کا ایک دن کا کرایہ 1لاکھ روپے ہے۔بھارت کی اس مہنگی ترین شادی میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر،اقوام متحدہ کے سابق سربراہ بان کی مون سمیت اہم شخصیات شریک ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…