اسلام آباد (آن لائن) رواں ماہ کے آخر میں زرمبادلہ کے ذخائز میں 4 ارب ڈالر اضافے کا امکان ہے ذخائز 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق چین پاکستان کو آئندہ 15 روز میں 2 ارب ڈالر فراہم
کرے گا جبکہ متحدہ عرب امارات سے بھی آئندہ ہفتے تک 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے یوں زرمبادلہ کے ذخائز میں 4 ارب ڈالر کا اضافے ہو گا اورذخائز 14 ارب ڈالر سے 19 ارب ڈالر سے زائد ہو جائیں گے۔