ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

عدل نہ کر سکنے کی صورت میں دوسری شادی حرام، شیخ الازہر نے تعداد ازدواج سے متعلق نیا فتویٰ جاری کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ اور دارالافتا جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہاہے کہ پہلی اہلیہ کو جانتے بوجھتے ظلم کا شکار کرنے کی نیت سے دوسری شادی کرنے والے کو اللہ کے ہاں سخت عذاب دیا جائے گا۔مصر کے ایک سیٹلائیٹ ٹی وی پر اپنے ہفتہ وار پروگرام میں شیخ الازہر نے تعدد ازدواج کے معاملے پر اسلامی شرائط کے

موضوع پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ انھوں نے کہا کہ دوسری شادی کے حوالے سے بیگمات کے درمیان عدل کی شرط نہایت اہم ہے۔انھوں نے کہا کہ عدل کا تصور معاشرت، بچوں کی تعلیم وتربیت، انفاق سمیت چہرے پر مسکراہٹ جیسی امور میں بھی راسخ کیا گیا ہے۔ روز قیامت اللہ کے عذاب سے بچنے کے لئے بیگمات کے درمیان عدل کے اصول کی پیروی ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…