ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ کی وجہ سے ایپل کے مالک کو اپنا نام بدلنا پڑا،سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے مالک کا نام ٹم کوک کے بجائے ٹم ایپل پکارا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طنزو مزاح کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب میں ٹیم کوک بھی شریک تھے۔ صدر ٹرمپ نے ان کا نام ٹیم کوک کے بجائے انہیں ٹیم ایپل کے نام سے پکارا، صدر ٹرمپ ٹیم کوک کو

ٹیکنالوجی کے میدان میں گراں قیمت خدمات انجام دینے اور امریکا میں ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتے تھے۔تاہم صدر کی طرف سے ٹیم کوک کا نام بگاڑنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی تاہم خود ٹیم کوک نے صدر ٹرمپ کے الفاظ پر ناراضی بجائے ٹویٹر پر موجود اپنی فائل میں اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ٹیم کوک سے ٹیم ایپل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…