ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

بھارت نے بدلہ دہشت گردوں سے لیا تھا یا درختوں سے؟بھارتی فوج خوفزدہ ہے نوجوت سنگھ سدھوکے ٹویٹس نے ہنگامہ برپا کردیا،بھارتی مشتعل

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (یوپی آئی) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ بھارتی فوج خوفزدہ ہے بھارتی وزیر فوج کے کندھوں پر رکھ کر تیز نہ چلائیں۔ بھارت نے بدلہ دہشت گردوں سے لیا تھا یا درختوں سے؟ سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئیٹر

پر اپنے ٹوئیٹ میں نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی ویر فوج کے کندھوں پر رکھ کر تیز نہ چلائیں بھارتی فوج خود خوفزدہ ہے بھارت نے بدلہ دہشت گردوں سے لینا تھا یا درختوں سے؟۔ سدھو کے ٹویٹس پر بھارت میں شدیدردعمل دیکھنے میں آرہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…