اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا خواتین کوانوکھے انداز میں خراج تحسین

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

ماسکو(آن لائن)روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھوڑا دوڑاتے صدر پیوٹن کی ویڈیو ان کی مقبولیت میں اضافہ کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈونچرز اور انوکھے کاموں کے لیے مشہور روسی صدر پیوٹن

نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا،پیوٹن ماسکو میں خواتین اہلکاروں کے ٹریننگ سینٹر پہنچے اور خواتین اہلکاروں کے ساتھ ٹریننگ میں حصہ لیا۔خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھوڑا دوڑاتے صدر پیوٹن کی ویڈیو ان کی مقبولیت میں اضافہ کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…