بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

فوادعالم کوسری لنکا میں رنزکے ڈھیرلگانے کاانعام

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) اے ٹیم کے کپتان فواد عالم کو سری لنکا میں رنز کے ڈھیر لگانے کا انعام سینئر ٹیم سے ڈراپ کر کے دے دیا گیا۔اتفاق سے جس روز وہ وطن واپس آئے اسی شب زمبابوے سے ون ڈے میچز کےلیے اسکواڈ کا اعلان ہوا، سری لنکن سرزمین پر فواد نے 6میں سے5 اننگز میں نصف سنچریاں بنائیں، انھوں نے ون ڈے سیریز میں تقریباً 100 اور چار روزہ میچز میں50کی اوسط سے رنز بنائے۔
اس دوران ایک ٹیسٹ اننگز میں چار وکٹیں لیں جبکہ سیریز میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے بھی متاثر کیا، فواد دورہ بنگلہ دیش میں صرف 18 رنز بنا سکے تھے لیکن ماہرین کے مطابق اگر ڈراپ کرنے میں اسی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا تو حفیظ کیسے شامل ہو گئے جنھوں نے3میچز میں صرف 8رنز بنائے تھے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…