بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرادیا

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) لارڈزٹیسٹ میں انگلینڈ نے کیوی مزاحمت کو بری طرح کچل دیا، 124 رنز کی شاندار کامیابی سے دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔بین اسٹوکس کو آل راﺅنڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا، 345 رنز ہدف کا تعاقب کرنے والی مہمان ٹیم 220 رنز پر آﺅٹ ہوگئی، پہلے ٹیسٹ کے آخری روز 345 رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈکا آغاز ہی انتہائی مایوس کن تھا۔
اوپنرز بغیر کھاتہ کھولے پویلین واپس لوٹے جبکہ 61 رنز تک 5 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے، مارٹن گپٹل اور لیتھم پہلے اور دوسرے اوور میں بالترتیب جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی وکٹ بنے، جمیز ٹیلر(8) کو بھی براڈ نے ایل بی ڈبلیو کیا، کورے اینڈرسن (67) اور واٹلنگ (59) کی کاوشیں رائیگاں چلی گئیں، اسٹوکس اور براڈ نے 3،3 وکٹیں لیں، اس سے قبل انگلینڈ کی دوسری اننگز 478 رنز پر تمام ہوئی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…