پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دھمکی مسترد، ترکی روس سے فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر ڈٹ گیا،امریکہ ہمیں سبق نہ پڑھائے،طیب اردگان کا دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کی طرف سے روسی فضائی دفاعی نظام ایس 400کی خریداری کی کوششوں پر دھمکی اور دباؤ مسترد کردیا ہے اورکہاہے کہ ترکی روس سے فضائی دفاعی نظام ایس 400کی خریداری کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اس کے بعد اگلے مرحلے میں ترکی روس سے ایس 500دفاعی نظام خریدنے پر بھی غور کرے گا۔خیال رہے کہ امریکا نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے اس کا تیار کردہ ایس 400 دفاعی نظام خرید کیا تو امریکا ،ترکی کے

ساتھایف35طیاروں کی تیاری کا معاہدہ منسوخ کردے گا۔ امریکا کا کہنا تھا کہ روس کاایس 400 دفاعی نظام نیٹو کے رکن ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔امریکا کے اس دھمکی آمیز بیان کے جواب میں ترک صدر جب طیب ایردوآن نے کہا کہ امریکا ترکی کو تجارتی اقدامات کے ذریعے سبق نہ پڑھائے۔ ترکی کے اپنے تیار کردہ تجارتی اور دفاعی منصوبے ہیں۔شام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ شمالی شام میں سیف زون کے قیام کی نگرانی کسی دوسرے ملک کو دینے کی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…