جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں مزید بہتری لانے کیلئے کوششیں جاری ،وزیراعظم عمران خان نے کالعدم تنظیموں سے متعلق بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا ،نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کا جائزہ بھی لیا گیا اور اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں پر پابندی سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر بریفنگ دی جس پر کابینہ ارکان نے صورتحال معمول پر لانے کیلئے وزیراعظم کے اقدامات کی تعریف کی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے جبکہ پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں مزید بہتری لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، پاکستان ذمہ دار ملک کے طور پر قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…