اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرول مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے متعلق اوگراکی سمری مستردکردی ہے اورپٹرول کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے اس فیصلے کی روشنی میں جین مندرکے قریب واقع پی ایس اوکے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس منعقدہوا ،اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی
پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے متعلق اوگراکی سمری مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































