ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

’’فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں‘‘ بھارتی وزیراعلیٰ نے ہی نریندر مودی کوآئینہ دکھا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

ممبئی(سی پی پی )مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکار دیا، کہا مودی فوجی جوانوں کے خون سے انتخابات نہیں جیت سکتے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سچ بولنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اپوزیشن جماعتوں نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔وزیراعلیٰ

مغربی بنگال ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی جوانوں کے خون سے الیکشن نہیں جیت سکتے،فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں۔ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ گاندھی کو مارنے والے حب الوطنی کا درس نہیں دے سکتے،ہم امن چاہتے ہیں اس لئے مودی اور بی جے پی کی مخالفت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…