ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

2020ء کےامریکا میں صدارتی انتخابات ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو حیران کن سرپرائز دیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور 2016ء کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکست کا سامنا کرنے والی ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں 2020ء میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑنے

کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ ایک امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں کلنٹن نے کہا کہ وہ انتخابات تو نہیں لڑیں گی مگر وہ جس چیز پر یقین رکھتی ہیں، اس بارے میں کام بھی جاری رکھیں گی اور اپنی آواز بھی بلند کرتی رہیں گے۔ ہیلری کلنٹن سابق امریکی صدر بِل کلنٹن کی اہلیہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…