اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نائجیریا میں مسلح ڈاکوؤں نے 30 افراد کو ہلاک کر دیا،متعددلاپتہ

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

ابوجہ(این این آئی)افریقی ملک نائجیریا کے شمال مغربی حصے میں ڈاکؤوں نے ایک گاؤں پر حملے کے دوران کم از کم 34 افراد کو قتل کر دیا۔ جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اور عینی شاہدین نے بتایاکہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے ضلع

شِنکافی کے ایک گاؤں کوارے میں لوگوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں اور ان کے گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ مقامی پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں کے اس حملے میں34 افراد ہلاک ہوئے۔ گاؤں کے رہائشیوں نے تاہم مرنے والوں کی تعداد 34 بتائی ہے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…