اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ نے اسرائیل میں اپنا جدید ترین میزائل سسٹم نصب کر دیا ،تصدیق کردی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے اسرائیل میں پہلی مرتبہ اپنا انتہائی جدید دفاعی میزائل نظام نصب کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ میزائل کی تنصیب کا عمل مارچ میں ہی شروع ہوا اور اس کا

مقصد دنیا بھر میں اس طرح کے ہتھیاروں کی تیز رفتار تنصیب کی امریکی صلاحیت کو جانچنا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے تھاڈ میزائل نظام کی اسرائیل میں تنصیب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسرائیل کی حفاطت کے لئے امریکی عزم کے اظہار کی علامت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…