جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندو برادری سے متعلق متنازعہ بیان، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان سے استعفیٰ مانگا ہے ، واضح رہے کہ اس سے پہلے  فیاض الحسن چوہان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران پاکستان میں موجود ہندو برادری کو مخاطب نہیں کیا بلکہ ان کا مخاطب نریندر مودی، بھارتی افواج اور انڈین میڈیا تھا۔اگر دل آزاری ہوئی

تو وہ معذرت خواہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا ‘میرا مخاطب قطعی طور پر پاکستانی ہندو کمیونٹی نہیں تھی جو بھی میرے وطن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کو منہ توڑ جواب دوں گا۔میرے خون کا آخری قطرہ بھی وطن کے لیے حاضر ہے۔اس سے پہلے جانب وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے ہندو کمیونٹی کے خلاف بیان کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا تھاکہ ایسا نامناسب رویہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…