اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

انٹرنیشنل میڈیا اب بول رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی توکوئی جواب کیوں نہیں دیتے؟بھارتی رکن پارلمینٹ وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اپوزیشن رکن کپل سبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے اورکہا ہے کہ انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کے خلاف بولے تو بہت خوش ہوتے ہیں ،اب وہ بول رہا ہے کہ پاکستان میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی توکوئی جواب کیوں نہیں دیتے؟۔انہوں نے کہا ہے کہ سب سے پہلے تو وزیراعظم بتائیں کہ بین الاقوامی میڈیا

کی رپورٹس میں کہا گیا کہ وہاں پر شاید ہی کوئی ہلاکت ہوئی ہو، وزیراعظم بتائیں کہ کیا سارا میڈیا پاکستان کے حق میں ہے؟۔بھارتی اپوزیشن رکن نے وزیراعظم مودی سے سوال کیا کہ دہشت گردی پر سیاست کون کررہا ہے؟ دہشت گردی پر سیاست آپ کررہے ہو، اس کے ذمہ دار آپ ہو، آپ کو دہشت گردی پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…