اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کرلیں،پورے ملک میں کھلبلی، ہنگامی اقدامات شروع

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی کے سائے میں نامعلوم ہیکرز نے بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کرلیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بھارتی عہدیدارنے بتایاکہ پلوامہ حملے کے بعد جاری پاک بھارت کشیدگی کے دوران نامعلوم ہیکرز نے

بھارتی حکومت اورحساس اداروں کی 90ویب سائیٹس ہیک کیں تاہم حکومت نے فوری ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ان تمام ویب سائیٹس کو بحال کرا لیا، عہدیدار نے بتایا کہ یہ غیرمتوقع حملے بھارتی اداروں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیے گئے تاہم ہیکرز کو اپنے ناپاک مقاصد میں کامیابی نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…