ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے افغان امن عمل کی حمایت کرنے کی پاکستانی صلاحیت خطرے میں،امریکہ کو اپنی پڑ گئی، امریکی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے پاک بھار ت کشیدگی کم کرنے میں اپنا کردار کیا اور موثر کوششیں انجام دیں۔دوسری جانب پاکستانی حکام نے امریکی حکام سے خطے کی کشیدگی سے متعلق خدشات کا اظہاربھی کیا ہے۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ امریکی انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے

کی کوشش کی اورامریکا افغان امن عمل کو تحفظ دینے کی کوششوں میں مصروف ہے۔امریکی اخبار کے مطابق کشیدگی کے دوران افغان امن عمل کی حمایت کرنے کی پاکستانی صلاحیت خطرے میں ہے۔دوسری جانب پاکستانی حکام نے امریکی حکام سے خطے کی کشیدگی سے متعلق خدشات کا اظہاربھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…