جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

موبائل اور کمپیوٹر کے سامنے گھنٹوں گزارنے والے افرادکی وہ غلطی جس سے ان پربڑھاپا دس سال پہلے نمودار ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے کمپیوٹر اور موبائل فونز کی اسکرین کے سامنے گھنٹوں گزارنا چہرے پر جھریوں کو وقت سے دس سال قبل ہی نمودار کرنے کا باعث بن سکتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق گھنٹوں تک اسکرینز کے سامنے وقت گزارنا نوجوانی میں ہی جھریوں کے سامنے آنے کا باعث بن سکتا ہے۔تحقیق میں بتایا کہ آج کل نوجوانوں کے چہروں پر قبل از وقت بڑھاپے کے آثار نمودار

ہونے کی ذمہ داری بہت زیادہ وقت اسکرینوں کے سامنے گزارنا ہے۔تحقیق کے مطابق بہت جلد وہ وقت آئے گا جب صرف 25 سال کی عمر میں ہی نوجوانوں کو جھریوں سے نجات کے لیے طبی مدد لینا پڑا کرے گی۔محققین کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایسے نوجوانوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کے چہروں پر جھریاں نمودار ہوچکی ہیں حالانکہ ایسا ہونا عام حالات میں ممکن نہیں ہوتا۔انہوں نے بتایا کہ اس کی وجہ اسکرینوں کے سامنے اپنا زیادہ وقت گزارنا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…