اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی میڈیا کی جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے انتقال کی خبر پر پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی میڈیا کا جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے انتقال کا دعویٰ غلط نکلا۔بھارتی میڈیا نے خبر چلائی کہ مولانا مسعود اظہر راولپنڈی کی ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے، جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔قریبی ذرائع کے مطابق مسعود اظہر کے اہلخانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جیش محمد کے سربراہ زندہ ہیں۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسعود اظہر کے انتقال کی بھارتی میڈیا رپورٹ پر کہا کہ میرے پاس کوئی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں مسعود اظہر کی طبیعت کی خرابی سے متعلق مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا۔بھارتی میڈیا نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا تھا کہ مسعود اظہر جگر کے کینسر کے مرض کے باعث راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ جیش محمدکے سربراہ 2 مارچ کو دوران علاج انتقال کرگئے۔جیش محمد کے سربراہ کے قریبی ذرائع نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی خبر کی تردیدمسعود اظہرکے اہلخانہ نے کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…